تصاویر
انڈیا میں سات مراحل میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔

انڈیا میں سات مراحل میں مکمل ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لوک سبھا کون پہنچے گا کون نہیں، اب جلد ہی واضح ہو جائے گا

انڈیا میں مرکزی حکومت بنانے کے لیے 272 نشستیں درکار ہیں اور اگر یہ رجحانات برقرار رہے تو بی جے پی کو حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت اپنے بل بوتے پر ہی مل سکتی ہے

نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامیابی دلوانے پر انڈین عوام کا شکریہ ادا کیا ہے